بنگلہ دیشی وزیراعظم کی طرف سے شہباز شریف کیلئے آموں کا تحفہ

Jul 11, 2023 | 11:56:AM
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے آموں کا تحفہ دیا گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محسن الملک) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی طرف سے وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے آموں کا تحفہ دیا گیا ہے۔

 اسلام آباد میں بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن نے پیر کو 1500 کلو آم پاکستانی وزارت خارجہ کے پروٹوکول افسر کے حوالے کیے۔ 

مزید پڑھیں: قومی اسمبلی کب تحلیل ہو گی؟

سفارتی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے پاکستان کو طویل عرصہ بعد کوئی تحفہ بھیجا گیا ہے۔