وزیراعظم غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہونگے

Feb 11, 2026 | 12:06:PM
وزیراعظم غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہونگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کیلئے 18 فروری کو واشنگٹن روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

 20 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خصوصی ملاقات ہوگی، اعلیٰ عسکری شخصیت بطور خاص شرکت کریں گی۔

 یہ بھی پڑھیں :نیوزی لینڈ کےجہاز کالے کیوں ہوتے ہیں؟  دلچسپ وجہ سامنے آ گئی

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے سائیڈ لائن ملاقاتیں شیڈول کا حصہ ہیں