اڈیالہ جیل کا حوالاتی دل کا دورہ پڑنے سےجاں بحق

Feb 11, 2025 | 16:27:PM
اڈیالہ جیل کا حوالاتی دل کا دورہ پڑنے سےجاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل کا حوالاتی  دل کا دورہ پڑنے سے  جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کا حوالاتی  دل کا دورہ پڑنے سے  جاں بحق ہوگیا، محمد امین کو دل کی تکلیف کے باعث کارڈیالوجی منتقل کیا گیا 

لیکن وہ راستے میں دم توڑ گیا ۔