پنجاب یونیورسٹی۔۔ہاسٹل سے غیر حاضر طالبات کے لیے بری خبر

Dec 11, 2021 | 17:08:PM
پنجاب یو نیورسٹی،طالبات،ہاسٹل
کیپشن: پنجاب یو نیورسٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ نے10 سے زائدطالبات کی ہاسٹل الاٹمنٹ منسوخ کردی۔ طالبات کی الاٹمنٹ 10 روز کیلئے منسوخ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :مولانا فضل الرحمان کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک

تفصیلات کے مطابق  پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے گرلز ہاسٹل میں نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز کی دس سے زائد طالبات کےخلاف کارروائی شروع کر دی۔انتظامیہ نے طالبات کی دس روز کے لئے الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے۔مراسلے کے مطابق ان طالبات کی ہاسٹل سے غائب رہنے کی شکایت ان کی والدین سے بھی کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں :لاش کے ٹکڑے کرنے والی ملزمہ کی کمرہ عدالت میں کیا حالت تھی،دیکھ کر سب حیران