مولانا فضل الرحمان  کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک

Dec 11, 2021 | 15:35:PM
مولانا فضل الرحمان کی صاحبزادی کی شادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مولانا فضل الرحمان  کی بیٹی لکی مروت کے بیگوخیل خاندان سے رشتہ ازدواج میں منسلک۔

یہ بھی پڑھیں:بلدیاتی انتخابات : ایک شخص کی 2 بیویاں میدان میں۔۔۔پوسٹرمیں تصویر نہ نام۔۔۔کیا لکھا گیا ؟؟

تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب  ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے  گاؤں  عبدالخیل میں منعقد ہوءی۔ دولہے کا خاندان پہلے سے مولانا فضل الرحمان کے خاندان سے رشتہ داری رکھتا ہے ۔ شادی کی تقریبات محدود  اور نہایت سادگی  سے ادا کی گءیں،  اس موقع پر سخت سکیورٹی کا انتظام بھی کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں:لاش کے ٹکڑے کرنے والی ملزمہ کی کمرہ عدالت میں کیا حالت تھی،دیکھ کر سب حیران