سبی: گرلز کالج کے قریب پولیس اہلکاروں  پر دستی بم سے حملہ  

Aug 11, 2025 | 23:42:PM
سبی: گرلز کالج کے قریب پولیس اہلکاروں  پر دستی بم سے حملہ  
کیپشن: سبی: گرلز کالج کے قریب پولیس اہلکاروں  پر دستی بم سے حملہ  
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سبی میں گرلز کالج کے قریب  سنیپ چیکنگ کرنے والے پولیس اہلکاروں  پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔

تفصیلات  کے مطابق حملے میں اے ایس آئی زخمی ہو گیا، جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا،  زخمی اہلکار کو ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ  زخمی پولیس آفیسر کی شناخت محمد افضل کے نام سے ہوئی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : سیلفی کے شوقین شخص پر ہاتھی کا حملہ، خطرناک ویڈیو دیکھیں