ارکان اسمبلی کے استعفے جمع کرنے کا ٹاسک عامر کیا نی کو مل گیا

Apr 11, 2022 | 15:50:PM
عامر کیانی
کیپشن: عامر کیانی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عمران خان نے عامر کیانی کو استعفے جمع کرانے کا ٹاسک دیدیا۔عامر کیانی استعفوں والا پرفارما لے کر ایم این ایز کے پیچھے پیچھے ہیں۔
عامر کیانی نے دعوی کیا ہے کہ تمام ایم این ایز نے استعفے دے دئیے ہیں جبکہ سپیکر ہاوس کا کہناہے کہ تاحال کوئی استعفے موصول نہیں ہوئے ،استعفے اگر جمع بھی ہوئے تو اسپیکر ہر ایم این اے کو ذاتی سماعت کیلئے بلائے گا ،پرفارما پر دستخط کرنے والے آخری وقت انکار بھی کر سکتے ہیں،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بیشتر ارکان ارکان اسمبلی نے استعفے نہیں دئیے ۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی