سینئر سفارت کار طاہر اندرابی کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سینئر سفارت کار طاہر اندرابی کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ،طاہر اندرابی شفقت علی خان کی جگہ لیں گے۔
ذرائع کےمطابق طاہر اندرابی اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری( آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامینٹ کے طور پر کام کر رہے ہیں, موجودہ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان جلد متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شفقت علی خان متحدہ عرب امارات میں بطور سفیر فیصل نیاز ترمذی کی جگہ لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:گلوکار سانول عیسی خیلوی کا عطا اللہ خان عیسی خیلوی کے ہمراہ مشہور گیت " تھیواہ" ریلیز