سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل نہیں کیا گیا، اہل خانہ کی وضاحت سامنے آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی )سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل نہیں کیا گیا، اہل خانہ کی وضاحت سامنے آگئی ۔
ذرائع اہل خانہ کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج ہیں۔
سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:8 لگاتار چھکے،کرکٹ میں نئی تاریخ رقم، ویڈیو وائرل
سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث گزشتہ کچھ دن سے اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اس سے قبل سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی خبریں سامنے آئی تھیں
خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ سینیٹر عرفان صدیقی آج 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔