جنوبی کوریا؛ ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپین شپ میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا

Nov 10, 2023 | 18:18:PM
جنوبی کوریا؛ ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپین شپ میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جنوبی کوریا میں ہونیوالی ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپین شپ میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا۔

ارسلان بیگ نے مینز فزیک کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیت لیا،کیٹیگری میں 12 ممالک کے ایتھلیٹ شامل تھے،مالدیپ کے ایتھلیٹ نے طلائی اور منگولیا کے ایتھلیٹ نے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

دیگر کیٹیگریز: کھیل
ٹیگز: