اہم سعودی شہزادہ دار فانی سے کوچ کر گئے

Nov 10, 2023 | 17:26:PM
اہم سعودی شہزادہ دار فانی سے کوچ کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر تعینات تھے، ان کے انتقال پر شاہی خاندان میں سوگ کی کیفیت چھا گئی،سعودی عرب کی حکومتی اور سماجی شخصیات نے شہزادے کے انتقال پر شدید رنج اور غم کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں :نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم