ملالہ یوسفزئی کے نکا ح کی ویڈیو سامنے آگئی

Nov 10, 2021 | 08:59:AM
ملالہ، کے،نکاح کی، تقریب
کیپشن: ملالہ کے نکاح کی تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)یوسفزئی اور عاصر ملک کے ایجاب و قبول کی ویڈیو سامنے آگئی۔

نکاح کی ویڈیو میں عاصر ملک کو نکاح خواں کے پیچھے "میں نے اسے اپنی بیوی بنایا" دہراتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔

یا د رہے کہ ملالہ یوسفزئی اور عاصر ملک کے نکاح کی تقریب برمنگھم میں ملالہ کے گھر پر ہوئی۔ اس مختصر سی تقریب میں دولہا دلہن کے اہل خانہ نے ہی شرکت کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا پہلا سیمی فائنل۔۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی اہم گفتگو