شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ رحیم یار خان پربھارتی حملہ

May 10, 2025 | 12:29:PM
شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ رحیم یار خان پربھارتی حملہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) بھارتی کی جانب سےشیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ رحیم یار خان پر حملہ کیاگیاہے۔

بھارت نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی علامت کو نشانہ بنایا،اس بزدلانہ بھارتی حملے کے نتیجے میں شیخ زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نقصان پہنچاہے۔

یہ ایئرپورٹ 1993 میں تعمیر کیا گیاتھا اور اس کا نام شیخ زاید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ

بھارت کی جانب سے گزشتہ روز ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔