پاکستان اوربھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور)پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہواہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی ڈی جی ایم او نے بھارتی جارحیت پر مؤقف سے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت کشیدگی، وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے
بھارتی میڈیا نے بھی دونوں ملکوں کے ڈی جی ملٹری آپریشنز کے درمیان رابطے کی تصدیق کی ہے۔