پی ٹی آئی کے 11رہنماؤں نے گزشتہ رات میرے گھر گزاری: فیصل واوڈا

May 10, 2023 | 16:59:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس،فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمارے لئے سب سے پہلے ملک ہے، پی ٹی آئی کے 11رہنماؤں نے گزشتہ رات میرے گھر گزاری،بھارتی حکومت اس چیز کا بھرپور فائدہ اٹھارہی ہے،دنیا میں جتنا بھی اختلاف ہو جب پاکستان پر بات آئیگی تو ہم ایک ہیں،پاکستان ہے تو عمران خان ہے،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: