شانگلہ ،جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق2 زخمی ہو گئے

Jun 10, 2023 | 19:52:PM
شانگلہ ،جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق2 زخمی ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )شانگلہ بشام میں جمنی جیپ گہری کھائی میں جا گری ، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق شانگلہ  کے علاقے بشام میں حادثہ پیش آیا ہے، جمنی جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ، شانگلہ ریسکیو 1122  نے موقع پر پہنچ  کر زخمیوں اور لاشوں کو  قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:معروف اداکارہ کیساتھ جنسی ہراسگی، بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں