عالمی منڈی میں سونا مہنگا ۔۔۔ پاکستان میں صورتحال کیا رہی ؟ 

Jan 10, 2022 | 21:56:PM
عالمی مارکیٹ، سونے کی قیمت، اضافہ
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے بڑھ کر 1800 ڈالر ہو گئی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 126200 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 108196روپے پر مستحکم رہی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1450 اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1243.14 روپے پر مستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں: شدید ٹھنڈ۔۔سکول دوبارہ بند؟ اہم مطالبہ سامنے آگیا!