آئی سی سی کا دسمبر کیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان

Jan 10, 2022 | 16:02:PM
آئی سی سی اعلان
کیپشن: آئی سی سی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی سی سی نے دسمبرکیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا ۔نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل کو پلیئر آف دی منتھ قراردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی طرف سے مہینے کے بہترین کھلاڑی کا ٹائٹل اعجاز پٹیل نے جیت لیا ۔اعجاز پٹیل نے دسمبرمیں بھارت کیخلاف ممبئی ٹیسٹ کی ایک اننگزمیں 10وکٹیں حاصل کی تھیں پلیئر آف دی منتھ کیلئے بھارت کے میانک اگروال اور آسٹریلیا کے مچل اسٹارک بھی نامزد تھے۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی ٹینس سٹار نواک جوکووچ نے عدالتی جنگ جیت لی