پی پی 28،پی ٹی آئی حمایتی چودھری شاہد رضا  کامیاب

Feb 10, 2024 | 20:09:PM
پی پی 28،پی ٹی آئی حمایتی چودھری شاہد رضا  کامیاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پاکستان الیکشن کمیشن نے  کھاریاں کے حلقہ پی پی 28 کا رکا ہوا نتیجہ جاری کر دیا، پاکستان تحریک انصاف کا حمایت یافتہ امیدوار  بازی پلٹ گیا ۔

ای سی پی کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار چودھری شاہدرضا کوٹلہ48 ہزار 271 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے،  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چودھری شبیر احمد35 ہزار 268 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ،مسلم لیگ (ق) کے امیدوار چودھری نعیم رضا9 ہزار 659 ووٹ ہی لے سکے  واضح رہے کہ تینوں  امیدوار سگے بھائی ہیں۔