پی ایس ایل کا ئونٹ ڈائون شروع ،لبرٹی میں ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

Feb 10, 2021 | 22:26:PM
 پی ایس ایل کا ئونٹ ڈائون شروع ،لبرٹی میں ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) پی ایس ایل کا ئونٹ ڈائون شروع ہوتے ہی لاہور میں لبرٹی گول چکر پر ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔
 تفصیلات کے مطا بق دیوہیکل سائز کی ٹرافی لبرٹی گول چکر پر سجا دی گئی ۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان اور چیف ایگزیکٹو ایچ بی ایل صغیر مفتی نے رونمائی کی۔ یا درہے کہ کر کٹ شا ئقین میں پی ایس ایل کے متعلق بہت جوش وخروش پا یا جا رہا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ کورونا کے باعث بیس فیصدشا ئقین کو سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجا زت مل گئی ہے ۔