پاکستان اور افغانستان کے تعلقات خراب کیوں ہوگئے؟بڑےحقائق!

Dec 10, 2025 | 20:41:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) آج کل ہر کوئی یہ سوچتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات اچانک خراب کیوں ہوگئےہیں؟ خاص طور پر ہم پاکستانی مسلمان جو افغانستان کو اپنا اسلامی ہمسایہ ملک اور افغانیوں کو مسلمان بہن بھائی کہتے ہیں، یہ نتیجہ نکالنے پر مجبور کردیے گئے ہیں کوئی نہ کوئی تو وجہ ضرور ہے جو افغانستان اس حد تک ہمارے خلاف خم ٹھونک کر میدان میں نکل آیا ہے۔

اس سوال کا جواب تلاش کرنے کیلئے ہم نے پاکستان کے معروف سینئر صحافی سلیم بخاری کو 24 نیوز کے ڈیجیٹل یوٹیوب چینل پر مدعو کیا، 24 ڈیجیٹل پر سلیم بخاری نے ان تمام حقائق سے پردہ اٹھادیا جس جس کے متعلق پاکستانی قوم کا ذہن سوچتا اور سوال کرتا ہے۔

قارئین اس پروگرام میں ہر اس حقیقت سے آشنا ہوسکتے ہیں جس کی وجہ سے افغان طالبان کے دل میں میل آیا، لیکن ریاست پاکستان نے بڑے فیصلے کرلیے ہیں کہ اگر یہ دہشتگرد باز نہیں آئے اور اسی طرح معصوم بن کر پاکستان مخالف بیانات دیتے رہے پاکستان پر حملے کرتے رہے تو پاکستان افغانستان کے اندر گھس کر انہیں جہنم واصل کریگا،مکمل پروگرام کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کراچی کے بعد ایک اور شہر میں ای چالان شروع کرنے کا فیصلہ