خیبرپختونخوا میں شام کی عدالتیں فعال، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے افتتاح کر دیا

Dec 10, 2025 | 09:56:AM
خیبرپختونخوا میں شام کی عدالتیں فعال، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے افتتاح کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوا میں شام کی عدالتیں فعال ہوگئیں۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سیکنڈ شفٹ عدالتوں کا افتتاح کردیا، عوام کو انصاف کی فراہمی جلد ممکن بنانے کی ہدایت کردی۔

رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ محمد زیب کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے شام کی عدالتیں ایبٹ آباد میں شروع کیں، سیکنڈ شفٹ کی دو عدالتوں کو پشاور میں فعال کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:20 لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضے، حکومت نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی