زرعی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج

Dec 10, 2020 | 19:56:PM
 زرعی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بیلجئیم میں یورپی یونین کی زرعی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا جس میں کسا نوں نے مارشل آرٹ کے مظاہرے کے علاوہ دفتر کے سامنے لانگ شوز بھی رکھ دیئے ۔ میڈیا نے اس احتجا ج کو انو کھا احتجا ج قر ا ر دے دیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنے کسانوں نے مظاہرہ کیا، انہوں نے مختلف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جبکہ کسانوں نے مارشل آرٹ کا بھی مظاہرہ کیا۔احتجاج میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ یونین روایتی زرعی نظام میں مداخلت نہ کرے۔مظاہرے میں کسانوں کی 23 تنظیموں کے کارکنوں نے شرکت کی، انہوں نے احتجاج کے آخر میں اپنے لانگ شوز دفتر کے سامنے رکھ دیئے۔