ایبٹ آبادمیں تیندوا چیتوں کا حملہ،7بکریاں ہلاک، لاکھوں کا نقصان

Aug 10, 2025 | 23:33:PM
ایبٹ آبادمیں تیندوا چیتوں کا حملہ،7بکریاں ہلاک، لاکھوں کا نقصان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  ایبٹ آباد کے ایک  نواحی علاقے باغ میں جنگلی تیندوا چیتوں نے حملہ کیا، تیندوا چیتوں نے 7 بکریوں کو ہلاک کیا۔ 

مقامی ذرائع کے مطابق بکریاں بابر عباسی نامی شخص کی تھی جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، حملے نے علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔

 یہ بھی پڑھیں: برازیل کی گائے نے تین دن میں 343 لیٹر دودھ دے کر ریکارڈ قائم کردیا