جشن آزادی پر گدھا ریس، ندیم کالا نے جیت لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) محکمہ کھیل سندھ کے تحت جشنِ آزادی کے سلسلے میں باغِ ابنِ قاسم سے فریئر ہال تک گدھا گاڑی ریس منعقد کی گئی۔
جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کے عنوان سے ہونے والی گدھا گاڑی ریس میں پہلی پوزیشن ندیم کالا نے حاصل کیودوسرے نمبر پر رضوان اور تیسرے نمبر پر خالد اسماعیل آئے۔
ریس جیتنے والے ندیم کالا کو 75 ہزار روپے کی انعامی رقم دی گئی۔
محکمۂ کھیل سندھ نے دوسرے نمبر پر آنے والے کو 50 اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو 25 ہزار روپے انعام دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملبے تلے دبے انسانوں کے سرچ آپریشن کیلئے انوکھی ٹیکنالوجی تیار