راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، ایک شخص زخمی

Aug 10, 2025 | 10:54:AM
راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، ایک شخص زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)راولپنڈی میں گیس لیکیج کے باعث سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیاجس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔
دھماکہ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک علی اکبر میں گیس لیکج کے باعث گھر میں ہوا، واقعے میں ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:یوٹیلٹی سٹورزیونین کے عہدیداران کی آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا
ترجمان ریسکیو کے مطابق سلنڈر سے گیس لیک ہورہی تھی کہ  متاثرہ شخص کے سگریٹ سلگانے پر دھماکا ہوگیا۔