ںیوزی لینڈ کے خلاف کم بیک آسان نہیں تھا:حسین طلعت

Aug 10, 2025 | 00:19:AM
ںیوزی لینڈ کے خلاف کم بیک آسان نہیں تھا:حسین طلعت
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ںیویارک (24 نیوز)ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے بلے باز حسن نواز نے ڈیبیو پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔

انھوں نے کہا کہ فیلڈنگ میں بارش کے باعث مشکل پیش آئی تھی۔ دوسری طرف  کم بیک سٹار حسین طلعت نے کہا کہ کم بیک کبھی بھی اسان نہیں ہوتا لیکن ہم پیچھے بہت کام کر کے آئے ہیں۔ 

طلعت حسین کے مطابق میرے اوپر بہت پریشر تھا لیکن میں نے کم بیک کرنا ہی تھا، کنڈیشن مشکل تھی لیکن حسن کی مدد سے بہت فائدہ ہوا۔