کوئٹہ: دکان میں زور دار دھماکہ، 3 افراد زخمی

Aug 10, 2023 | 17:17:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر پھول گلی میں ڈیکوریشن کی دکان پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں3 افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کی آواز دور تک سنائی دی۔

یہ بھی پڑھیں: استحکام پاکستان پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا قیام, کون کون شامل؟ بڑے نام سامنے آ گئے

پولیس کے مطابق دھماکہ دستی بم سے دکان پر کیا گیا ،ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔