اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی قطر میں اسرائیلی حملے کی مذمت

Sep 09, 2025 | 21:15:PM
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی قطر میں اسرائیلی حملے کی مذمت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو ’قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔

کچھ لمحوں پہلے ایک نیوز بریفنگ کے دوران انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ وہ ایک ایسے ملک پر حملے کی مذمت کرتے ہیں جو ’جنگ بندی کروانے اور یرغمالیوں کی رہائی کی کوششوں میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔

تمام فریقین کو مستقل جنگ بندی کے لیے کام کرنا چاہیے نہ کہ اسے تباہ کرنے کے لیے۔

یہ بھی پڑھیں :ایران کی قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت، امریکہ کی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت