نیپرا نے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کردی 

Sep 09, 2022 | 17:35:PM
بجلی کی قیمت اضافہ
کیپشن: بجلی کی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی والوں کے لیے اچھی خبر،نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کردی نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی کردی،کمی جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔کراچی والوں کو ستمبر کے بلز میں ریلیف ملے گا،نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کااطلاق کے الیکٹرک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:گھی و تیل کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی