کراچی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا

Sep 09, 2022 | 16:05:PM
کراچی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
کیپشن: کراچی بورڈ
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈٰسک )  کراچی بورڈ  (BSEK) نے میٹرک پارٹ ٹو سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات نے آج میٹرک کے نتائج کا اعلان کیا ۔نتائج کی تقریب ہومیو پیٹھک کالج میں کی گئی تھی ۔  تقریب کے دوران، کنٹرولر امتحانات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو شیلڈز دی،  عبدالرحمٰن نے 97.54 فیصد نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اور رابعہ بنت عمران نے 97.1 فیصد نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

 یہ بھی پڑھیں :ڈاکٹر بننے کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر