افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے اور فائرنگ

Oct 09, 2025 | 23:54:PM
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے اور فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکوں اور فائرنگ کی آواز یں سنی گئی ہے۔

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکوں اور فائرنگ کی  تصدیق کردی ہے تاہم ترجمان افغان حکومت کا کہنا ہے کہ  کسی نقصان کی ابھی اطلاع نہیں ملی۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ میں جنگ ختم کرا دی ، اُمید ہے دیرپا امن قائم ہوگا:ٹرمپ