زبردستی کی شادی ۔۔یاسرہ رضوی کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

Oct 09, 2021 | 18:02:PM
یاسرہ رضوی،کی ،نئی، ویڈیو وائرل
کیپشن: یاسرہ رضوی،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)  پاکستانی معروف  اداکارہ یاسرہ رضوی زبردستی کی شادی جیسے موضوع پر  ایک مہم چلارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ یاسرہ رضوی کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو نے کئی لو گوں کے خو ف میں مبتلا کر دیا ہے۔جبکہ شیئر کیے گئے حساس مواد اور تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو ایک نئی سوچ پر مجبور کر دیا ہے۔ جس پر اس سے قبل اتنا کھُل کر بات نہیں کی گئی ہے۔یاسرہ رضوی کی نئی ویڈیو  میں انہیں ایک نظم پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’شکر کرو میری جان، کہ خدا انسان نہیں ہے۔

 ان تصاویر اور ویڈیوز پر اُن کے  فالوورز  اپنے اپنے خیالات کا اظہا ر کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ کی اپنے بیٹے آریان خان سےگلے ملنے کی ویڈیو ۔۔ حقا ئق سامنے آگئے

View this post on Instagram

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)

View this post on Instagram

A post shared by Yasra Rizvi (@yasrarizvi)