کم عمر پاکستانی  جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے گینز ورلڈ بنا دیا

Oct 09, 2021 | 14:34:PM
جاسم محسود نے گنیز آف ورلڈ بک میں نام لگھوا لیا
کیپشن: جاسم محسود
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے 8 سالہ جمناسٹک پلئیر جاسم محسود نے 30 سیکنڈز میں 22 کپ اپس کا چیلنج گینیز ورلڈ ریکارڈ 27 کپ اپس کر کے توڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ لیول پر سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم نے توڑا۔ جاسم 43 ٹائمز گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود کے شاگرد ہے۔

اس سے قبل بھی عرفان محسود کے پانچ شاگرد گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا چکے ہیں۔ مجموعی طور پے عرفان محسود کلب کے 50 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئے۔

ورلڈ لیول پر سب سے پہلے یہ ریکارڈ جاسم نے توڑا