چمپنیزی کے تالاب پر کپڑے دھونے کی ویڈیو وائرل

Oct 09, 2021 | 00:42:AM
چمپنزی کپڑے دھونے کی ویڈیو وائرل
کیپشن: چمپنزی کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر آئے روز کوئی نہ کوئی دلچسپ ویڈیو دیکھنے کو مل جاتی ہے ۔انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک چمپینزی پانی کے تالاب پر بیٹھے کپڑے دھو رہاہے ۔ چمپنزی تالاب سے برش اٹھاتا ہے اور بلکل انسان کی طرح اس سے وہ کپڑے صاف کرتا ہے ۔

مذکورہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ ویڈیو کب اور کہاں شوٹ کی گئی ہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ وینا ملک سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر۔۔مداحوں سے دعائوں کی اپیل