مختلف علاقوں میں انٹر نیٹ، فیس بک،ٹویٹراور واٹس اپ سروس بند

May 09, 2023 | 23:20:PM
مختلف علاقوں میں انٹر نیٹ، فیس بک،ٹویٹراور واٹس اپ سروس بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں انٹر نیٹ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال میں بندش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں انٹرنیٹ سروس   میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےجبکہ موبائل انٹر نیٹ بھی بند کر دیا گیا ہے، جب کہ سوشل میڈیا ایپس جن میں ٹوئٹر ، فیس بک   صارفین کو مسائل درپیش ہیں ۔