فیصل آباد: شوہر نے بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی

Mar 09, 2026 | 23:27:PM
فیصل آباد: شوہر نے بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) فیصل آبادکے علاقے شاداب کالونی میں شوہر نے بیوی کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق متوفی ندیم کا بیوی ردا سے جھگڑا ہوا تو ملزم نے فائرنگ کردی۔گولی متوفی کی بیوی ردا کے سر کو چھوکر گزر گئی۔

ندیم نے اپنی کنپٹی پر بھی گولی مارکر خودکشی کرلی۔زخمی خاتون ردا کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جھنگ بازار پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کےبعد بڑی خوشخبری آگئی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: