پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کےبعد بڑی خوشخبری آگئی

Mar 09, 2026 | 21:54:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد اظہر پیرزادہ) پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کےبعد بڑی خوشخبری آگئی ہے، بڑے شہر میں گیس اور تیل کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں، پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ ان ذخائر سے فائدہ اٹھایا جائےگا۔

یہ جاننا ضروری ہے کہ کس صوبے کے کس شہر میں بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں؟ اور حکومت عوامی فلاح کیلئے کیا قدم اٹھارہی ہے، 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر اس حوالے سے معلوماتی پروگرام اپلوڈ ہوچکا ہے، جس میں سینئر صحافی میاں طاہر نے سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے بڑے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے، قارئین کی سہولت کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: