وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے 

Mar 09, 2026 | 19:24:PM
وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے 
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے ۔
وزیراعظم خطاب میں عالمی اور علاقائی بحران کا احاطہ کریں گے ۔
وزیراعظم آج کے اجلاس میں جو فیصلے ہوئے ہیں اس کا اعلان کریں گے ۔
وزیراعظم آج کے اہم فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:توانائی بحران؛ پنجاب اور بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان