مجھے ایوان چلتا ہوا نظر نہیں آ رہا،لطیف کھوسہ

Mar 09, 2024 | 11:06:AM
مجھے ایوان چلتا ہوا نظر نہیں آ رہا،لطیف کھوسہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحر یک انصاف کےرہنمالطیف کھوسہ نےکہاہےکہ تاریخ میں ایسے متنازع الیکشن نہیں دیکھے۔

تحریک انصاف کےرہنمالطیف کھوسہ کاپارلیمنٹ ہاؤس آمدکےموقع پر میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ یہ جمہوریت کا قتل ہونے جا رہا ہے،تمام وہ لوگ جنہیں عوام نے مسترد کیا ہے وہ مل کر عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں،مجھے یہ ایوان چلتا ہوا نظر نہیں آ رہا۔
خیال رہےکہ ملک میں صدارتی انتخاب کاعمل جاری ہےجس میں اتحادی جماعتوں کےامیدوارآصف علی زرداری ہیں اورمدمقابل سنی اتحادکونسل کےامیدوارمحمودخان اچکزئی ہیں۔