باپ بیٹےسمیت ایک بے گناہ شحص پرانی دشمنی کی نظر

Mar 09, 2023 | 18:04:PM
باپ بیٹےسمیت ایک بے گناہ شحص پرانی دشمنی کی نظر
کیپشن: کرائم سین(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوابی میں باپ بیٹا سمیت ایک بے گناہ شخص فائرنگ کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نسلوں سے چلتی آ رہی دشمنی کی وجہ سے شیوہ مقبرے کے قریب فائرنگ کے واقع میں ٹیکسی میں بیٹھے باپ بیٹا اور ایک بے گناہ شخس جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ 

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت وقار، صادق اور واحد کے نام سے ہوئی ہے جبکہ پولیس نے واقع کی ایف آئی آر درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

پولیس حکام نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ  فائرنگ کا واقع پرانی دشمنی کی بنا پر پیش آیا ہے ۔