پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟؟ ڈیڈ لائن آگئی

Jun 09, 2023 | 09:49:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟؟ مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دیدیا،پروگرام’10تک‘میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت 100روپے لٹر سے بھی کم ہونے جارہی ہے،انہوں نے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف آئے گا لگ پتا جائے گا،جب نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے تو پٹرول کے ساتھ ساتھ سب چیزیں سستی ہوجائیں گی ۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: