سوات:سوزوکی کار گہری کھائی میں جا گری، 16زخمی

Jun 09, 2021 | 15:12:PM
سوات:سوزوکی کار گہری کھائی میں جا گری، 16زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مٹہ چپریال کے مقام پر سوزوکی کار سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق سوات میں مٹہ چپریال کے مقام پر ایک کار حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں گر گئی ،کار میں سوار  بچوں سمیت 16 افراد شدید زخمی ہوگئے ،  زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

واضح رہے کہ ریسکیو ٹیموں نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی،ریسکیو ذرائع نے  بتایا ہے کہ  تمام زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال مٹہ منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:    قیامت خیز گرمی :طلبا بیمار ہونے لگے، والدین کاچھٹیوں کا مطالبہ