گریڈ 20 کی رئیسہ عادل کو پرنسپل انفارمیشن افسر تعینات 

Jul 09, 2026 | 18:54:PM
گریڈ 20 کی رئیسہ عادل کو پرنسپل انفارمیشن افسر تعینات 
کیپشن: رئیسہ عادل ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) گریڈ 20 کی رئیسہ عادل کو وزارت اطلاعات  میں پرنسپل انفارمیشن افسر تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 20 کی ریئسہ عادل ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کے عہدے پر تھیں۔محمد شہزاد کو ڈی جی پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی طبعیت خراب، ابوظہبی میں زیر علاج