شاہدرہ ٹاون پولیس کی انٹیلی جنس کارروائی، 4 اشتہاری گرفتار

Jan 09, 2026 | 22:23:PM
شاہدرہ ٹاون پولیس کی انٹیلی جنس کارروائی، 4 اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اسرار خان)لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹائون کی  پولیس کی انٹیلی جنس بیس کارروائی، نقب زنی کی واردات میں مطلوب 4 رکنی اشتہاری گروہ  کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل تھا،گرفتار ملزمان میں لاڈو بی بی، ارشاد بی بی، نیامت بی بی اور انوار شامل تھے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزموں نے تین سال قبل گجرپورہ کی ایک بند فیکٹری میں نقب زنی کی واردات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:2022ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ ہوچکے تھے: احسن اقبال