وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احسن عباسی )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے،وزیر اعلی کے پی کو ریلی کی شکل میں انصاف ہاؤس لایا جائے گا۔
سہیل آفریدی کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کریں گے،وزیر اعلی ٰسہیل آفریدی باغ جناح کا دورہ بھی کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:نہیں معلوم؟عمران خان سے متعلق علیمہ خان کی خوفناک خبر
سہیل آفریدی 11 جنوری اتوار کو باغ جناح میں جلسے سے خطاب کریں گے،صوبائی وزیر سعید غنی نے سہیل آفریدی کا استقبال کیا۔