پاکستانی سیاست میں بڑا بریک تھرو، جہانگیر ترین نے نواز شریف سے ہاتھ ملا لیا

Jan 09, 2024 | 23:55:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستانی سیاست میں بڑا بریک تھرو، جہانگیر ترین نے نواز شریف سے ہاتھ ملا لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مابین عام انتخابات 2024 کے لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہو گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو ملاخطہ کریں۔