مظفرگڑھ : سابق مشیر برائے زراعت وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی خان دستی کا  بیٹا وفات پاگیا

Jan 09, 2024 | 23:43:PM
مظفرگڑھ : سابق مشیر برائے زراعت وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی خان دستی کا  بیٹا وفات پاگیا
کیپشن: سابق مشیر برائے زراعت وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی خان دستی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر ڈوگر) مظفرگڑھ  میں سابق مشیر برائے زراعت وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی خان دستی کے  بیٹے عبدالحادی خان دستی وفات پاگئے ۔

سابق مشیر برائے زراعت وزیر اعلیٰ پنجاب عبدالحئی خان دستی کے  بیٹے عبدالحادی خان دستی کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب عید گاہ مظفرگڑھ میں ادا کر دی گئی، کم سن عبدالحادی چھت سے گرے اور نشتر ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے بڑی سیاسی جماعت کی وکٹ اڑا دی، قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار نے شمولیت اختیار کر لی

سیاسی اور سماجی شخصیات کی جانب سے ننھی جان کی وفات پر اظہار افسوس کیا جا رہا ہے۔