آٹے کا بحران ختم کرنے کیلئے سندھ سرکار نےبڑاقدم اٹھا لیا

Jan 09, 2023 | 17:51:PM
آٹے , بحران, ختم, سندھ سرکار,بڑاقدم
کیپشن: آٹا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،آٹے کا بحران ختم کرنے کیلئے سندھ سرکار نےبڑا اقدام اٹھا لیا۔ 
روس سے خرید کی گئی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی،روس سے دو جہاز گندم کی بوریاں لیکر پورٹ قاسم پہنچ گئے،ڈائریکٹر خوراک سید امداد علی شاہ نے 24 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جہازوں میں 12 لاکھ30 ہزار گندم کی بوریاں پہنچائی گئی ،باقی 18 لاکھ مئٹرک ٹن گندم باقی پہنچنی ہے۔