انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا، اوپن میں قیمت برقرار

Feb 09, 2026 | 18:36:PM
انٹربینک میں ڈالر معمولی سستا، اوپن میں قیمت برقرار
کیپشن: ڈالر اور دیگر کرنسیاں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے معمولی کمی ہوئی،انٹر بینک میں ڈالر  279.71 روپے سے کم ہوکر 279.70 روپے پر بند ہوا ۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280.75 روپے پر برقرارہےجبکہ یورو 78 پیسے اضافے سے 334.36 روپے ، برطانوی پاونڈ 9 پیسے مہنگا ہوکر 384.20 روپے ویو اے ای درہم 11 پیسے مہنگاہوکر 77.29 روپے اورسعودی ریال 2 پیسے مہنگاہوکر 75.39 روپے پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی رقم کا اعلان کر دیا